انڈیپنڈنس کپ: لاہور میں میدان سج گیا

ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان کے خلاف لاہور میں 12، 13 اور 15 ستمبر کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جس کی لیے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔