کیا لاہور جیسے حفاظتی انتظامات پاکستان میں مکمل سیریز کروانے کے لیے موزوں ہیں؟

،ویڈیو کیپشنکیا لاہور جیسے حفاظتی انتظامات پاکستان میں مکمل سیریز کروانے کے لیے موزوں ہیں؟

کیا لاہور جیسے حفاظتی انتظامات پاکستان میں مکمل سیریز کروانے کے لیے موزوں ہیں؟ اس سوال کے جواب میں کمشنر لاہور عبداللہ سنبل نے بی بی سی اردو کو بتایا۔