آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بغداد میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداح
جنگ زدہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے درجنوں مداح ہر ہفتے جمع ہوتے ہیں اور ان کے اس اجتماع کا مقصد صرف فٹبال میچ دیکھنا ہی نہیں ہوتا۔