’پاکستان سے سکواش کو کچھ نہیں ملا‘

،ویڈیو کیپشنسکواش کے سابق عالمی چیمپیئن جہانگیر خان کا بی بی سی کو 2017 میں دیا گیا انٹرویو

سکواش کے سابق عالمی چیمپیئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اس کھیل نے پاکستان کو کھیلوں کی دنیا میں جو رتبہ دلوایا اس کے جواب میں اسے کچھ نہیں ملا۔