شہلا کی کہانی خود اُن کی زبانی

،ویڈیو کیپشنکرکٹر شہلا کی کہانی ان کی اپنی زبانی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عالمی مقابلے میں فتح نے نہ صرف مردوں بلکہ خواتین میں بھی اِس کھیل میں دلچسپی پیدا کی ہے۔ شہر تو شہر، گاؤں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی اب کرکٹ کھیلنے کا شوق پورا کرنے منظر عام پر آ رہی ہیں۔ شہلا بی بی بھی اُن میں سے ایک ہیں جو پاکستان کے شہر راولپنڈی کی ٹیم میں کھیل رہی ہیں۔ شہلا کو اپنے شوق کو پورا کرنے میں کن مسائل کا سامنا ہے اور ان کے کیا عزائم ہیں۔ شہلا کی کہانی خود اُن کی زبانی۔