فلڈلائٹس میں لڑکیوں کی کرکٹ

،ویڈیو کیپشنفلڈلائٹس میں لڑکیوں کی کرکٹ

پاکستان میں نائٹ کرکٹ کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ اُس میں صرف مرد ہی حصہ لیتے ہیں لیکن راولپنڈی کے وقار النساء کالج کے گراؤنڈ میں یہ تاثر زائل ہوتا نظر آیا۔