تصاویر: عامر کا فیصلہ کن پہلا سپیل

محمد عامر نے اپنے پہلے ہی سپیل میں تین اہم کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر دی تھی۔

محمد عامر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نے اپنے پہلے چھ اووروں میں 16 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
محمد عامر اور روہت شرما

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعامر نے پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر روہت شرما کو آؤٹ کر دیا
عامر اور ورات کوہلی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنعامر کے دوسرے اور میچ کے تیسرے اوور میں ورات کوہلی کا سلپ میں کیچ ڈراپ ہوا
عامر اور ورات کوہلی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکیچ ڈراپ ہونے کے بعد اگلی ہی گیند پر ورات کوہلی آؤٹ ہو گئے
محمد عامر اور شیکھر دھون

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نے میچ کے نویں اوور میں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی شیکھر دھون کو آؤٹ کر دیا۔ اس وقت انڈیا کا سکور 33 رنز پر تین وکٹ ہو گیا۔