چیمپیئنز ٹرافی فائنل: فخر زمان کی شاندار پہلی سنچری کی جھلکیاں

پاکستان کے اوپپنگ بیٹسمین فخر زمان نے انڈیا کے خلاف اپنے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی۔ ان کی سنچری کی جھلکیاں

فخر زمان

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنفخر زمان نے مسلسل دو نصف سنچریوں کے بعد کیریئر کی پہلی سنچری بنائی
فخر زمان اور روی چندرن ایشون

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفخر زمان نے ہر بالر کو اچھی طرح کھیلا اور اس کے نتیجے میں روی چندرن ایشون کے 10 اووروں میں 70 رن بنے
فخر زمان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفخر زمان اور اظہر علی کے درمیان 128 رن کی شراکت ہوئی
فخر زمان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفخر زمان نے 114 رن کی اننگز میں بارہ چوکے اور تین چھکے لگائے
فخر زمان

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنفخر زمان نے ایک سو چودہ رن صرف ایک سو چھ گیندوں پر بنائے
فخر زمان

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفخر زمان نے پہلے پچاس رن ساٹھ گیندوں پر مکمل کیے
رویندر جدیجا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفخر زمان انڈیا کے بالر ہاردک پانڈیا کی گیند پر رویندر جدیجا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے
ورات کوہلی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفخر زمان کا سکور تین تھا جب ان کا نو بال پر کیچ پکڑا گیا۔ ورات کوہلی زیادہ خوش نہیں تھے