آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رافیل ندال: ’کلے کورٹس کا بادشاہ‘
دس مرتبہ فرنچ اوپن ٹینس مقابلہ جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کرنے والے سپین کے رافیل ندال کو سرخ مٹی والے کورٹس کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔