فٹبال اور گولف کے ملاپ سے بنی فٹ گولف

،ویڈیو کیپشنفٹبال اور گولف کے ملاپ سے بنی فٹ گولف

فٹ گولف ایسا کھیل ہے جو گولف اور فٹبال کے ملاپ سے جنم میں آیا ہے۔ یہ کھیل اب دنیا کے 22 ممالک میں کھیلا جاتا ہے اور حال ہی میں اس کے عالمی مقابلے ہالینڈ میں منعقد ہوئے ہیں۔