پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم معرکہ

آئی سی سی چیمیئنز ٹرافی کے گروپ میچوں کا آخری مقابلہ کارڈف میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا گیا جس میں فتح کے بعد پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنگروپ بی کا آخری میچ کارڈف کے صوفیا گارڈن میں کھیلا گیا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے علاوہ اس گروپ سے انڈیا کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔
پاکستان، سری لنکا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ٹاس جیت کر اس میچ میں سری لنکا کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی اور اسے 236 رنز تک محدود رکھا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے ڈکویلا نے سب سے زیادہ 73 رنز بنائے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنڈکویلا کے علاوہ دیگر بلے باز لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔
سری لنکا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے جنید خان اور حسن علی نے تین تین جبکہ محمد عامر اور فہیم اشرف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
سری لنکا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے 236 رنز کے جواب میں پاکستان نے اننگز کا آغاز کو بہت اچھا کیا لیکن بعد میں یکے بعد دیگرے پاکستان کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں۔
سری لنکا، پاکستان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے سرفراز احمد اور فخر زمان نے نصف سنچریاں سکور کیں جبکہ محمد عامر نے 28 اور اظہر علی نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔
سری لنکا، پاکستان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے نوان پرادیپ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد اور محمد عامر نے آٹھویں وکٹ کی شراکت میں ناقابلِ شکست 75 رنز بنائے اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔