’یہ سعودی رواج میں نہیں‘

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم نے لندن حملوں کے متاثرین کے لیے ایک منٹ کی خاموشی کی رسم میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔