آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں اب تک کون سے ممالک کی ٹیمیں فاتح رہی ہیں

،ویڈیو کیپشنآئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں اب تک کون سے ملک کی ٹیمیں فاتح رہی ہیں؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں کرکٹ کی سرفہرست آٹھ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ اب تک اس سلسلے کے سات ٹورنامنٹس ہو چکے ہیں۔ کون کون سے ممالک یہ ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں؟