آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں سرفراز احمد سب سے کم تجربہ کار کپتان
یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں سے پاکستان کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دیگر کپتانوں کے مقابلے میں سب سے کم تجربہ رکھتے ہیں۔