آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں پروفیشنل پہلوانی کے مقابلے
پاکستان میں ریسلنگ کے مقابلوں میں شرکت کے لیے تقریباً 20 غیر ملکی پروفیشنل پہلوان پہلی بار پاکستان آئے ہیں اور اس سلسلے کا پہلا مرحلہ کراچی میں منعقد ہوا۔