کنگسٹن ٹیسٹ پاکستان کے نام، تصاویر

کنگسٹن میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کی تصویری جھلکیاں

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکنگسٹن میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 32 رنز کا ہدف دیا تاہم اس ہدف تک پہنچنے بھی پاکستان کی تین وکٹیں کر گئیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنظہر علی ایک، احمد شہزاد اور یونس خان چھ، چھ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس سے پہلے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 152 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی اور اس نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 32 رنز کا ہدف دیا تھا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندوسری اننگز میں چھ اور پہلی اننگز میں دو وکٹیں حاصل کرنے والے یاسر شاہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندوسری اننگز میں محمد عباس نے دو جب کہ محمد عامر اور وہاب ریاض نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 30 اپریل سے بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔