101 سالہ انڈین ایتھلیٹ مان کور 100 میٹر دوڑ کی فاتح

،ویڈیو کیپشن101 سال کی انڈین سپرنٹر

انڈیا سے تعلق رکھنے والی مان کور نے عالمی ماسٹرز گیمز میں سو میٹر کی دوڑ جیتی ہے۔ انھوں نے 93 برس کی عمر میں دوڑ میں حصہ لینا شروع کیا اور اب تک 17 طلائی تمغے جیت چکی ہیں۔