کنگسٹن ٹیسٹ کا پہلا دن تصاویر میں

کنگسٹن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز نے سات وکٹوں پر 244 رنز بنائے۔

کنگسٹن ٹیسٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکنگسٹن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز نے سات وکٹوں پر 244 رنز بنائے۔
کنگسٹن ٹیسٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ آج تک پاکستان ویسٹ انڈیز کو اس کی ہوم سیریز میں شکست نہیں دے پایا ہے۔
کنگسٹن ٹیسٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے 71 کے سکور پر پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے تاہم بعد میں چیز اور ڈورچ کے درمیان 118 رنز کی شراکت داری نے ٹیم کو سہارا دیا
کنگسٹن ٹیسٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچیز اور ڈورچ کی شراکت داری کا اختتام چیز کے یاسر شاہ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہونے کی صورت میں ہوا۔ وہاب ریاض نے باؤنڈری کے قریب چیز کا شاندار کیچ پکڑا۔
کنگسٹن ٹیسٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے محمد عامر نے 3 جبکہ محمد عباس، یاسر شاہ اور وہاب ریاض نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
کنگسٹن ٹیسٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننوجوان محمد عباس جو کہ اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں نے پاکستان کو اپنے پہلے ہی اوور میں کریگ بریتھویٹ کی وکٹ دلا دی۔