پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرے ایک روزہ میچ کی تصاویر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ کی تصویری جھلکیاں۔

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنگیانا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز بنائے تھے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 208 رنز بنا پائی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے بابر اعظم 125 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد کو جبرائیل نے آؤٹ کیا۔ انھوں نے 26 رنز بنائے تھے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے شاداب خان نے بشو کو آؤٹ کیا جو فقط 16 رنز بنا پائے تھے۔
پاکستان ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی بالر محمد حفیظ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناوپنر احمد شہزاد گیانا میں فیلڈنگ کرتے ہوئے۔ دوسرے ون ڈے میں وہ پانچ رنز ہی بنا پائے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجیسن محمد ایک ہی رن بنا پائے اور محمد حفیظ کی گیند پر سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کی جانب سے ہولڈر اور نرس نے بالترتیب 68 اور 44 رنز بنائے جبکہ دیگر تمام کھلاڑیوں کا سکور 20 سے بھی کم رہا۔