آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’اپنے خوابوں کے لیے لڑکا بننا پڑا‘
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی ماریہ طورپکائی معاشرے میں صنفی امتیاز اور طالبان کی دھمکیوں کا مقابلہ کر کے پاکستان کی بہترین سکواش کھلاڑی بنیں۔