ترکی کی 48 سالہ کلب فٹبالر

عزیزے 48 سال کی عمر میں ترکی کے فٹبال کلب دیاربکر کی جانب سے کھیلتی ہیں لیکن وہ اس درجے تک بہت سی مشکلات اور مسائل کا سامنا کرنے کے بعد ہی پہنچ پائی ہیں۔