شیریں گرامی: ایران کی تاریخ ساز ایتھلیٹ

،ویڈیو کیپشنشیریں گرامی: ایران کی تاریخ ساز ایتھلیٹ

شیریں گرامی ایران کی تاریخ میں ٹرائیتھلون کے عالمی مقابلوں میں شرکت کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ ان کے لیے یہ سفر آسان نہیں تھا۔