آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’پی ایس ایل فائنل سے انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے ایک راستہ کھلا ہے‘
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے لاہور میں انعقاد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے انعقاد کے لیے ایک راستہ کھلا ہے۔ دیکھیے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے ان کی گفتگو۔