’آج جیت پاکستان کرکٹ کی ہوئی ہے‘

،ویڈیو کیپشنلاہور میں زلمی اور گلیڈی ایٹر کے حامی

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے حامی بڑی تعداد میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جمع ہیں۔ شائقین اپنی اپنی ٹیم کی جیت کے لیے پراُمید ہیں۔