پی ایس ایل فائنل: قذافی سٹیڈیم میں شائقینِ کرکٹ

لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل سے کئی گھنٹے پہلے ہی قذافی سٹیڈیم میں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد پہنچ گئی تھی۔