پی ایس ایل فائنل: قذافی سٹیڈیم کے مناظر

پی ایس ایل کے فائنل کے لیے قذافی سٹیڈیم میں کی جانے والی تیاریوں اور سکیورٹی کے اقدامات کی تصویری جھلکیاں۔

پی ایس ایل
،تصویر کا کیپشنلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل میچ پانچ مارچ کو کھیلا جائے گا
پی ایس ایل
،تصویر کا کیپشنقذافی سٹیڈیم میں 25 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے
پی ایس ایل
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اتوار کو لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں حصہ لینے کے لیے لاہور پہنچ چکی ہے۔ تاہم فائنل کھیلنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے مابین جمعے کو دبئ میں کھیلے جانے والے پلے آف میچ کے بعد ہو گا۔
پی ایس ایل
،تصویر کا کیپشنلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اور اس کے گردو نواح میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پی یس ایل
،تصویر کا کیپشنپولیس رینجرز اور سکیورٹی ادارے انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
پی ایس ایل
،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم میں سکیورٹی اداروں کی جانب سے سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی جا رہی ہے