’پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے کافی مایوس تھا‘

،ویڈیو کیپشنمحمد حفیظ نے کہا ہے کہ مزید محنت کریں گے اور پی ایس ایل فائنل زلمی ہی کھیلے گی۔

پشاور زلمی کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بی بی سی اردو کے عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے پلے آف میچ میں مزید محنت کریں گے اور پی ایس ایل کا فائنل پشاور زلمی ہی کھیلے گی۔