آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’مقصد تھا کہ ٹیم میدان میں لڑتی نظر آئے‘
پی ایس ایل کے پہلے فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ جیت کے لیے پر امید تھے اور ان کا مقصد تھا کہ ٹیم میدان میں لڑتی نظر آئے۔ نامہ نگار عبدالرشید شکور سے گفتگو