آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان اے ٹیم میں بہت فرق ہے‘
لاہور قلندر کے فخر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے اور پاکستان اے ٹیم کی نمائندگی کرنے کا تجربہ بہت مختلف ہوتا ہے۔ ہمارے نامہ نگار عبد الرشید شکور نے ان سے بات کی۔