پی ایس ایل کا میدان اب شارجہ میں سجے گا

،ویڈیو کیپشنپی ایس ایل کا میدان شارجہ میں سجے گا

پاکستان سپر لیگ کے اگلے چند میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے اور اسی دوران سپاٹ فکسنگ پر کارروائی بھی جاری ہے۔ دیکھیے شارجہ سے عبدالرشید شکور کا مراسلہ۔