شارجہ کے ٹیکسی ڈرائیور پی ایس ایل کے مداح

،ویڈیو کیپشنشارجہ کے ٹیکسی ڈرائیور پی ایس ایل کے مداح

پاکستان سپر لیگ کے آئندہ چند دن شارجہ میں گزریں گے جہاں مختلف ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔ شارجہ کے ایک ٹیکسی ڈرائیور نے بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے گفتگو کی۔