’کھلاڑیوں پر گذشتہ ایک مہینے سے نظر تھی‘

،ویڈیو کیپشن’کھلاڑیوں پر پچھلے ایک مہینے سے نظر رکھی تھی‘

پاکستان سپر لیگ میں آج وقفہ ہے مگر پاکستان کرکٹ بورڈ میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ شارجہ سے ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور کا مراسلہ۔