آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یوراج اور ہربھجن آفریدی کی ٹیم کے مداح
انڈین کرکٹرز یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز کے موقع پر شاہد آفریدی کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے ہیں۔