اسلام آباد یونائیٹڈ اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے سائیکلنگ کے فروغ کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا

،ویڈیو کیپشناسلام آباد یونائیٹڈ اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے سائیکلنگ کے فروغ کے لیے ایونٹ کیا۔

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے سائیکلنگ کو فروغ دینے کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ہمارے نامہ نگار ذیشان علی کی رپورٹ