سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا دن تصاویر میں

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سڈنی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی تصویری جھلکیاں

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنتیسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے اظہر علی اور یونس خان نے پہلے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناظہرعلی نے آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریزمیں کسی بھی پاکستانی بیٹسمین کے سب سے زیادہ 390 رنز کے محسن خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وہ اس سیریز میں اب تک 390 سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنیونس خان نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن152 کے مجموعی سکور پر اظہر علی 71 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنیونس خان اس سیریز میں دوسری نصف سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمصباح الحق 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے