سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن تصاویر میں

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جارہے سڈنی ٹیسٹ کی تصویری جھلکیاں

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسڈنی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناوپنرز وارنر اور رینشا نے آسٹریلیا کو عمدہ آغاز فراہم کیا
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنڈیوڈ وارنر نے ایک مرتبہ پھر اپنی بھر پور فارم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ٹیم کو بہتر آغاز فراہم کیا اور جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنوارنر نے صرف 78 گیندوں پر 17 چوکوں کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپہلے سیشن میں چند عمدہ سپیلز کے باوجود پاکستانی بولرز بے بس دکھائی دیے
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے وارنر اور عثمان خواجہ کو آؤٹ کیا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمیٹ رینشا 18چوکوں کی مدد سے 167 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولنگ ایک بار پھرخاص تاثر چھوڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔