میلبرن ٹیسٹ کا تیسرا دن تصاویر میں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کی تصویری جھلکیاں

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 443 رنز بنا اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ڈبل سنچری مکمل کی
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسہیل خان جاریحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتیسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ دو بار متاثر ہوا تاہم اظہر علی اور سہیل خان کی شاندار پرفارمنس نے پاکستان کا سکور 400 سے اوپر لے جانے میں مدد کی
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناظہر علی نے 19 چوکوں کی مدد سے 205 رنز بنائے
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناظہر علی ملبرن کرکٹ گراؤنڈ پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے ایشیائی بلے باز ہیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے پہلی اننگز 443 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے بھی ڈیوڈ وارنر کی سنچری کے ذریعے مؤثر جواب دیتے ہوئے تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر 278 رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوہاب ریاض نے ڈیوڈ وارنر کو 81 کے سکور پر بولڈ کردیا لیکن وہ نوبال ہوگئی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکھیل کے اختتام پر عثمان خواجہ اپنی چھٹی سنچری سے صرف پانچ رنز کی دوری پر تھے۔ ان کے ساتھ کپتان سمتھ دس رنز بناکر کریز پر تھے۔