‘میچ میں واپسی کے لیے آسٹریلیا کو جلد آؤٹ کر نا ہوگا‘

،ویڈیو کیپشنکرکٹ کے تجزیہ کا سمیع چوہدری کی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری ٹیسٹ میچ پر بات چیت۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرسبین کے گابا سٹیڈیم میں آج پہلا 'ڈے اينڈ نائٹ' ٹیسٹ میچ شروع ہوا جس میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تين وکٹوں کے نقصان پر دو سو اٹھاسي رنز بنائے۔ پاکستاني ٹيم کے کونسے حربے کامياب اور کونسے ناکام ہوئے؟اس حوالے سے سپورٹس تجزیہ کار سمیع چوہدری کی بی بی سی سے گفتگو۔