آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغان بچے کی میسی سے ملاقات
چھ سالہ افغان بچہ مرتضیٰ احمدی لیونل میسی کے مداح ہیں۔ رواس سال دھاری دار پلاسٹک بیگ سے بنی شرٹ پہنے ہوئے اُن کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اب دوحہ میں مرتضیٰ کی ملاقات لیونل میسی سے ہوئی ہے۔