روسی ایتھلیٹ جس نے بھانڈا پھوڑ دیا

،ویڈیو کیپشنروسی ایتھلیٹ جس نے بھانڈا پھوڑ دیا

روسی ایتھلیٹ یلوا سٹیپانوا نے موبائل فون کے ذریعے روسی ڈاکٹروں اور ایتھلیٹوں کی ممنوعہ ادویات کے استعمال سے متعلق گفتگو ریکارڈ کی جس کی بنیاد پر 2016 اولمپکس میں روسی ایتھلیٹوں کی شرکت پر پابندی عائد کی گئی۔ انھوں نے ایسا کیوں کیا؟