آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برازیل کی خاتون فٹ بال سٹار مارٹا ویئرا ڈي سِلوا سے ایک ملاقات
سنہ دو ہزار سولہ کے اولمپِکس کے دوران مارٹا ویئرا ڈي سِلوا اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے فٹبال کی سٹار بن کر ابھریں۔ مگر ایک ایسے ملک میں جہاں فٹبال ایک جنون ہے، اِس کھیل میں جگہ بنانے کے لیے خواتین کو زبردست جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔ خواتین کا فٹبال کھیلنا بہت سوں کے لیے عجیب ہے اِسی لیے اِن کھلاڑیوں کو جنسی امتیاز کا بھی سامنا ہے۔ بی بی سی کے 'ہنڈرڈ وِیمن سیزن' نے مارٹا ویئرا ڈي سِلوا سے بات کی۔ پیش کر رہے ہیں عمر آفریدی