ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کی تصاویر

ابوظہبی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کی تصویری جھلکیاں۔

کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسمیع اسلم اور اظہر علی نے پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز کا آغاز کیا۔
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے خلاف ہی پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ناقابل شکست ٹرپل سنچری سکور کرنے والے پاکستانی اوپنر اظہر علی دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور بنا کوئی رن بنائے ہی آؤٹ ہوگئے۔
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں شینن گیبریئل نے ابتدائی کامیابی دلائی۔
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناظہر علی کے آغاز ہی میں آؤٹ ہو جانے کے بعد سمیع اسلم کا ساتھ دینے کے لیے اسد شفیق کریز پر آئے۔ تاہم سمیع اسلم بھی زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے۔
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناسد شفیق نے اپنی اننگز کا آغاز پراعتماد انداز میں کیا اور نسبتاً تیزی کے ساتھ سکور کرتے رہے۔
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان 127 رنز پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ مصباح پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 90 پر کھیل رہے تھے
کرکٹ، پاکستان، ویسٹ انڈیز

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان اور مصباح الحق نے چوتھی وکٹ کت شراکت میں 175 رنز سکور کیے۔