پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ کھیل کے فروغ کے لیے ضروری: یونس خان

،ویڈیو کیپشنپاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات خطے میں کھیل کے فروغ کے لیے ضروری ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹسمین یونس خان پاک بھارت کرکٹ کو اس خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے بہت ضروری سمجھتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ سیاست کو کھیل سے بالکل الگ رکھنا چاہیے۔ دبئی میں ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور نے اُن سے گفتگو کی