دبئی ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے 400 واں ٹیسٹ بچا لیا

دبئی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 56 رنز سے ہرا دیا کر اپنے 400 ویں ٹیسٹ کو 56 رنز کی جیت سے یادگار بنا دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI

،تصویر کا کیپشندبئی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 56 رنز سے ہرا دیا کر اپنے 400 ویں ٹیسٹ کو 56 رنز کی جیت سے یادگار بنا دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI

،تصویر کا کیپشندوسری اننگز میں ڈیرن براوو نے اپنے ٹیسٹ کریئر کی آٹھویں سنچری سکور کی۔
پاکستان کرکٹ

،تصویر کا ذریعہFrancois Nel

،تصویر کا کیپشندوسری اننگز میں ابتدائی تینوں وکٹیں محمد عامر نے حاصل کیں
پاکستان کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI

،تصویر کا کیپشنیہ چوتھا موقع ہے کہ مصباح الحق نے حریف ٹیم کو فالو آن نہیں کرایا اور دوبارہ بیٹنگ کو ترجیح دی۔
پاکستان کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI

،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ نے 121 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیسٹ میچوں میں اپنی سو وکٹیں بھی مکمل کرلیں۔
پاکستان کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI

،تصویر کا کیپشنوہاب ریاض نے وکٹ کیپر ڈاؤرچ کو صفر پر بولڈ کر دیا