’کھیل میں ایک نئی چیز آئے گی اور لوگوں کی دلچسپی بڑھے گی‘

،ویڈیو کیپشنکھیل میں ایک نئی چیز آئے گی اور لوگوں کی دلچسپی بڑھے گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنا 400واں ٹیسٹ میچ کھیلا جو ایک اور لحاظ سے بھی تاریخی ہے کہ اس میں گلابی گیند کا استعمال کیا گیا اور یہ رات دن کا میچ تھا۔ اس حوالے سے ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور نے کپتان مصباح الحق سے دبئی میں گفتگو کی۔