آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
متنازع بیان پر خواتین کے ساتھ پریکٹس کی سزا
جمہوریہ چیک کے فٹبال کلب سپارٹا پراگ کے دو کھلاڑیوں کو ایک خاتون میچ آفیشل کے بارے میں صنفی امتیاز پر مبنی بیان دینے پر کلب کی خواتین کی ٹیم کے ہمراہ تربیتی سیشن میں شرکت کرنے کو کہا گیا ہے۔