تیسرے ون ڈے کی تصاویر

پاکستان اور ویسٹ انڈئز کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ کی تصاویر

کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کا تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی آغاز خاص اچھا نہیں تھا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے 308 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 172 رنز ہی بنا سکی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے تیسرے ایک روزہ میچ میں محمد نواز نے تین جبکہ وہاب ریاض نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کریگ بریتھویٹ نے سب سے زیادہ 32 رنز بنائے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف دیا تھا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی اننگز کی خاص بات بابر اعظم کی مسلسل تیسرے میچ میں تیسری سنچری اور آؤٹ آف فارم اظہر علی کی سنچری تھی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے سیریز جیتنے کے بعد ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی تین صفر سے جیتنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اس کے بعد اب پاکستان ٹیم کے آئی سی سی ایک روزہ میچوں کی عالمی رینکنگ میں بہتری آنے کا امکان ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری شاہیم جوزف نے دو، جیسن ہولڑر، سنیل نارائن اور پولارڈ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنگزشتہ دو میچوں میں ناکامی کے بعد اظہرعلی نے سنچری بنا کر ٹیم میں اپنی افادیت کا ثبوت پیش کیا ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کی پہلی وکٹ 85 کے مجموعی سکور پر گری جب شرجیل خان 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کو اس سیریز میں دو صفر کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے۔ اس نے شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ 111 اور 59 رنز سے جیتے تھے۔