ویسٹ انڈیز اور پاکستان دوسرے ون ڈے میچ میں مدِمقابل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ کی تصاویر

الزاری جوزف

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشینن گیبریئل کی جگہ کھیلنے والے الزاری جوزف نے اپنے پہلے ہی میچ میں شرجیل خان کی وکٹ حاصل کی۔
بابر اعظم اور شعیب ملک

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبابر اعظم اور شعیب ملک نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو ابتدائی مشکلات سے نکالا۔
سنیل نرائن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسنیل نرائن بھی اپنے ابتدائی پانچ اووروں میں ٹیم کو کامیابی نہ دلا سکے۔
شعیب ملک

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشعیب ملک نے اپنی اننگز کے دوران کئی خوبصورت شاٹ کھیلے۔
شعیب ملک اور رام دین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشعیب ملک کے خلاف کئی اپیلیں ہوئیں لیکن وہ وکٹ پر ڈٹے رہے۔
شعیب ملک اور بابر اعظم

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشعیب ملک اور بابر اعظم نے وکٹوں کے درمیان دوڑنے کا بھی اچھا مظاہرہ کیا۔