شارجہ میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان پہلے ون ڈے میچ میں مدِمقابل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ کی تصاویر

شینن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشینن نے میچ کی پہلی ہی گیند پر اظہر علی کو آؤٹ کیا اور اپنی ٹیم ایک اچھا آغاز دیا۔
cricket fans

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمیچ دیکھنے کے لیے ابوظہبی میں پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود ہے۔
شرجیل خان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنابتدائی نقصان کے باوجود شرجیل خان نے جارحانہ بیٹنگ کی اور 43 گیندوں میں چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 54 رنز بنائے۔
Sharjeel Khan

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشرجیل خان نے اپنے مخصوص انداز میں کھیلتے ہوئے تیزرفتاری سے سکور کیا۔
ویسٹ انڈین ٹیم

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشندوسری وکٹ کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم کو 14 اوورز تک انتظار کرنا پڑا
بابر اعظم

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناظہر کی جگہ آنے والے بابر اعظم نے محتاط بیٹنگ کی اور شرجیل خان کا خوب ساتھ دیا۔