| |
تصا ویر دیکھنے کے لئےہندسوں پر کلِک کریں | ![]() | ||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||
تحریروتصاویر: ہارون رشید پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بین الاقوامی دلچسپی صرف القاعدہ تک محدود نہیں بلکہ ایک بڑی تعداد میں غیرملکی سیاح بھی یہ علاقہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ لیکن انہیں یہ مواقع کم ہی ملتے ہیں۔ کئی ماہ کے تعطل کے بعد گذشتہ دنوں پاکستان ریلوے نے ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے پشاور سے قبائلی علاقے لنڈی کوتل تک خیبر ٹرین سفاری کا بندوبست کیا۔ | ![]() تقریباً ایک صدی پرانے بھاپ سے چلنے والے انجن | |||
| ^^واپس اوپر | >> | ||